برائے مہربانی انتظار فرمائیے---

Skip To Accessiblebar
logo

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

اردو ویب سائٹ : پی-ٹی-اے.حکومت.پاکستان
  • صفحہ اول
  • لنکس
  • عمومی سوالات
  • برا ئے رابطہ
  • English اردو
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • آئی او ٹی ایل پی ڈبلیو اے این لائسنس
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • تجارتی پریکٹس کا ضابطہ
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
        • موبائل مینوفیکچرنگ ہولڈرز
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • غیر قانونی مواد اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں
      • ٹیلی کام صارفین متوجہ ہوں
      • اپنا وی پی این رجسٹر کرائیں
      • انٹرنیٹ لائسنس کے بغیر فراہمی
      • فراڈ کالز / ایس ایم ایس کو رپورٹ کریں
      • سگنل بوسٹروں کا غیر مجاز استعمال
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
    • پبلک انفارمیشن آفیسر
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • ریگولیٹری فریم ورکس
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
      • تعارف
      • نمایاں نکات
      • مقاصد
      • کورس کیٹلاگ
      • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
    • آئی سی ٹی میں صنفی شمولیت
      • Introduction
      • بین الاقوامی تعاون
      • بین الاقوامی تعاون
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • سائبر سیکورٹی
    • پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ
    • سیکیورٹی آڈٹ فرمز
  • ٹیلی کام شعبے کے لیے معاونت
    • لائسنسنگ
      • سیلولر موبائل
      • طویل فاصلاتی اور بین الاقوامی
      • لوکل لوپ
      • کلاس وی اے ایس لائسنسیز
      • آئی او ٹی ایل پی ڈبلیو اے این لائسنس
      • انفراسٹرکچر لائسنس
      • آر بی ایس ایپلیکیشنز
      • آپریٹروں کی فہرست
      • سپیکٹرم ایلوکیشن
      • ٹی پی ایس پی معلوماتی دستاویز
      • ضابطہء کار
      • فارمز
      • فیس کا شیڈول
    • انٹرکنکشن
    • تجارتی پریکٹس کا ضابطہ
    • ٹیلی کام شعبےکی خدمات
      • ٹائپ اپروول
        • ٹائپ اپروول
        • ڈی آئی آر بی ایس
        • سی او سی معلومات
        • خدمات کے لئے ٹائم لائن
        • موبائل مینوفیکچرنگ ہولڈرز
      • نمبرنگ
  • صارفین کے لیے معاونت
    • صارفین کی رہنمائی
      • عمومی سوالات
      • آپریٹروں کی فہرست
    • آگاہی مہمات
      • غیر قانونی مواد اپ لوڈ کرنے سے گریز کریں
      • ٹیلی کام صارفین متوجہ ہوں
      • اپنا وی پی این رجسٹر کرائیں
      • انٹرنیٹ لائسنس کے بغیر فراہمی
      • فراڈ کالز / ایس ایم ایس کو رپورٹ کریں
      • سگنل بوسٹروں کا غیر مجاز استعمال
    • صارفین کی خدمات
      • ٹائپ اپروول این او سی
      • ویب سائٹ/یو آر ایل کے متعلق اطلاع دیں
      • صارفین کی شکایات
      • چوری شدہ موبائلوں کا ریکارڈ
      • سم کی معلومات کا نظام
      • بائیومیٹرک تصدیق کا سسٹم
    • صارفین کی آگاہی
    • اپنے آپ کو دھوکہ و فراڈ سے بچائیں
      • دھوکہ دہی کی پہچان کریں
      • دھوکہ دہی سے خود کو محفوظ رکھیں
    • نرخ نامہ
    • کيو او ايس سرویز
      • سیلولر / موبائل
      • فکسڈ لائن براڈبینڈ
    • آن لائن مواد کی معلومات
    • پبلک انفارمیشن آفیسر
  • میڈیا سنٹر
    • پریس ریلیزز
    • ٹینڈرز
    • خبریں/ تازہ ترین معلومات
    • عوامی نوٹس
    • سوشل میڈیا ریسورسز
    • ملازمت کے مواقع
  • قانون سازی اورپالیسياں
    • ایکٹ
    • پالیسياں
    • قواعد
    • ضوابط
    • ریگولیٹری فریم ورکس
    • رہنُما اصول
  • اعداد وشمار اور تحقیق
    • ٹیلی کام کے اعداد وشمار
    • مشاورتی کاغذات
    • پی ٹی اے-جی ایس ایم اے کورسز
      • تعارف
      • نمایاں نکات
      • مقاصد
      • کورس کیٹلاگ
      • جی ایس ایم اے آن لائن کورسز
    • اشاعت
      • سالانہ رپورٹیں
    • آئی سی ٹی میں صنفی شمولیت
      • Introduction
      • بین الاقوامی تعاون
      • بین الاقوامی تعاون
  • فيصلے
    • اتھارٹی کےفیصلے
    • آفیسرز کےفیصلے
  • سائبر سیکورٹی
    • پی ٹی اے کے لائسنس یافتہ
    • سیکیورٹی آڈٹ فرمز

رازداری کی پالیسی

  • صفحہ اول
  • ویب سائٹ کے شرائط اور پالیسیاں
  • رازداری کی پالیسی

ویب سائٹ کے شرائط اور پالیسیاں

  • رازداری کی پالیسی
  • استعمال کے شرائط و ضوابط
  • سائٹ کا نقشہ

رازداری کی پالیسی

ہم آپ کی ذاتی معلومات کو صرف اور صرف پی ٹی اے کی ویب سائٹ  پی-ٹی-اے.حکومت.پاکستان تک رسائی فراہم کرنے اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس سائٹ کے استعمال کے ذریعے، آپ پالیسی ہذا کے مطابق معلومات کو اکٹھا اور استعمال کیے جانے پر رضامند ہیں۔

پالیسی اور مقصد:

پالیسی ہذا دستاویزات اور دیگر ریکارڈز(جن کے لیے پالیسی ہذا میں "دستاویزات"کی اصطلاح استعمال کی جاۓ گی) کو طبع شدہ یا برقی صورت میں محفوظ یا ضائع کرنے کے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی پالیسی کو ظاہر کرتی ہے۔

ہم آپ کی ذاتی معلومات کو صرف اور صرف پی ٹی اے کی ویب سائٹ تک رسائی فراہم کرنے اور اسے مزید بہتر بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ اس سائٹ کے استعمال کے ذریعے، آپ پالیسی ہذا کے مطابق معلومات کو اکٹھا اور استعمال کیے جانے پر رضامند ہیں۔

پالیسی کے مقاصد میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:

الف۔      ادارے کے درست طور پر کام کرنے اورنافذ العمل قانونی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے درکار ضروری معلومات کو محفوظ کرنا اور ان کی دیکھ بھال کرنا۔

ب۔        ایسی دستاویزات کو ضائع کرنا جنہیں محفوظ رکھنے کی مزید ضرورت نہ ہو۔

پ۔        فوکل پرسنز، ڈائریکٹر جنرلز، ڈائریکٹر، افسران، عملے اور دیگرمتعلقہ افراد کو تازہ ترین مواداپ لوڈ کرنے اور دستاویزات کو محفوظ/ضائع کرنے کےحوالے سے ان کی ذمہ داریوں کے متعلق راہنمائی فراہم کرنا۔

ت۔        استعمال کنندگان کی پرائیوسی کی حفاظت کرنا اور ان کی ذاتی معلومات کو محفوظ رکھنا۔ ہم صارفین کی معلومات کی حفاظت کے لیے انکرپشن اور دیگر حفاظتی اقدامات کا اہتمام کرتے ہیں۔

ٹ۔        اس کے علاوہ پی ٹی اے پالیسی ہذا پر کسی بھی وقت نظر ثانی یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

پرائیویسی:

  • یہ ایڈمنسٹریٹر کی ذمہ داری ہو گی کہ وہ متعلقہ قانونی شعبے یا مشیر(جو بھی ہو) سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کرے کے ملازمین اور دیگر متعلقہ افراد کی جانب سے اور ان کے حوالے سے پرائیویسی کے قوانین کا ادارہ جاتی دستاویزات پر اطلاق کیسے ہو گا، اس ک علاوہ پرائیویسی قوانین پر عملدرآمد کے لیے مناسب طریقوں کو وضع کرنے اور باقاعدگی سے ان کے آڈٹ اور نظر ثانی کی اجازت دینے کی ذمہ داری بھی ایڈمنسٹریٹر کی ہو گی۔
  • پرائیویسی سے متعلق ہماری ذمہ داریاں اور عہد ہمارے روزمرہ کام کرنے کے طریقوں کی بنیاد ہیں۔ ان کا اطلاق ہم سے متعلقہ ہر شخص بشمول ہمارے صارفین اور ہماری ویب سائٹ  استعمال کرنے والوں  پر ہوتا ہے۔

معلومات اکھٹی کرنا اور استعمال کرنا:

  • ہماری ویب سائٹ کے استعمال کے دوران ہم آپ سےچند شناختی معلومات فراہم کرنے کے لیے کہہ سکتے ہیں، یہ معلومات آپ سے رابطہ کرنے یا آپ کی شناخت کرنے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔ شخصی /ذاتی شناختی معلومات میں آپ کا نام (ذاتی معلومات)میں شامل ہو سکتا ہے تاہم یہ معلومات صرف یہیں تک محدود نہیں۔
  • ہم وہ معلومات اکھٹی کرتے ہیں جو آپ کا براؤزر ہماری ویب سائٹ(پی-ٹی-اے.حکومت.پاکستان) استعمال کیے جانے کے دوران ہمیں روانہ کرتا ہے۔
  • ان میں آپ کے کمپیوٹر کے انٹرنیٹ پروٹوکول(آئی پی ) ایڈریس، براؤزر کی قسم، براؤزر کی ورژن، ہماری ویب سائٹ کے وہ صفحات جو آپ استعمال کرتے ہیں، آپ کے ویب سائٹ پر آنے کی تاریخ اور وقت، ان صفحات پر آپ کے گذارے ہوءے وقت اور دیگر اعدادوشمار جیسی معلومات شامل ہیں۔
  • اس کے علاوہ، ہم تھرڈ پارٹی سروسز مثلا گوگل اینالیٹکس بھی استعمال کر سکتے ہیں جس کے ذریعے ایسی معلومات اکھٹی کی جاتی ہیں اوران کی نگرانی /تجزیہ کیا جاتا ہے۔

ابلاغ:

ہم آپ کی ذاتی معلومات کو اس وقت آپ سے رابطے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں جب آپ ہم سے بات چیت کرتے ہیں یا ہماری پراڈکٹس اور سروسز (مثلا این و سی اور کسٹم کلیئرنس ،  آن لائن نمبرنگ سسٹم،  آن لائن شکایات اور چوری ہونے والے موبائل کی تلاش )کو استعمال کرتے ہیں۔ یہ معلومات پراڈکٹس /سروسزکی ترسیل، فراہمی اور مرمت/درستگی ، صارفین کے اکاؤنٹس اور ریکارڈز بنانے اور محفوظ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔اس کے علاوہ ان معلومات کو ہماری یا تھرڈ پارٹیز کی جانب سے کاروباری اور تشہیری مقاصد کے لیے اکٹھا یا  شناخت کیا جا سکتا ہے۔

ذیل میں ان اہم نقاط کی فہرست دی گئ ہے جن سے پتہ چلتا ہے کہ ہم آپ کی معلومات کو کن مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں:

  • سروسز کی فراہمی اور ہمارے ساتھ بطور صارف آپ کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے لیے۔
  • آپ کے سوالات کے جواب دینے کے لیے
  • ہمارے نیٹ ورکس اور سروسز کی دیکھ بھال، حفاظت ، تیاری اور بہتری کے سلسلے میں تحقیق اور تجزیہ کرنے کے لیے۔
  • آپ کو سروس اپ ڈیٹس اور ایسے مواد، آفرز اور پروموشن کے متعلق آگاہ کرنے کے لیے جو آپ کے دلچسپی کی حامل ہو سکتی ہوں؛
  • متعلقہ اشتہارات کی ترسیل کے لیے
  • غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام اور تحقیق میں معاونت کے لیے اور ہماری سروسز کی شراءط کی خلاف ورزیوں یا استعمال کے متعلق قابل قبول پالیسیوں کے لیے۔

حفاظت:

آپ کی ذاتی معلومات کی حفاظت ہمارے لیے اہم ہے لیکن یاد رکھیں کہ انٹرنیٹ پر معلومات کی ترسیل یا معلومات کو برقی طور پر محفوظ کیے جانے کا کوئی بھی ذریعہ100 فیصد محفوظ نہیں ہے۔ اگرچہ ہم آپ کی معلومات کی حفاظت کے لیے تجارتی سطح پر دستیاب/رائج طریقے استعمال کرتے ہیں تاہم معلومات کی مکمل حفاظت کی ضمانت نہیں دے سکتے۔

پالیسی ہذا میں تبدیلیاں:

  • یہ پرائیویسی پالیسی نومبر 2017 سے مؤثر/نافذ ہے اور یہ مؤثر/نافذ رہے گی ماسواۓ ان تبدیلیوں کے جو مستقبل میں اس کی شرائط و ضوابط میں واقع ہوں اور وہ صفحہ ہذا پرشائع کیے جانے کے فورا بعد مؤثر/نافذ العمل ہوں گی۔
  • ہم اپنی پرائیویسی پالیسی کو کسی بھی وقت اپ ڈیٹ یا تبدیل کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں اور آپ کو یہ پالیسی وقتا فوقتا چیک کرتے رہنا چاہیے۔ پرائیویسی پالیسی میں ہماری جانب سے کسی قسم کی تبدیلیوں کو جاری کرنے کے بعد آپ کی جانب سے سروسز کا مسلسل استعمال اس بات کی تصدیق ہو گا کہ آپ نے ان تبدیلیوں کو جان لیا ہے اور آپ ان پر عملدرآمد/پابندی کے لیے رضامند ہیں۔
  • ہماری جانب سے پالیسی ہذا میں کسی قسم کی بڑی تبدیلی کی صورت میں آپ کو آپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس یا ہماری ویب سائٹ  پر نمایاں اطلاع نامے کے ذریعے اطلاع دی جاۓ گی۔
  • ہم پرائیویسی پالیسی کو وقتا فوقتا تبدیل کر سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کے استعمال پر تازہ ترین پالیسی نافذ العمل ہو گی اور یہ ہمہ وقتپی-ٹی-اے.حکومت.پاکستان  پر دستیاب ہو گی۔ اگر ہم پالیسی ہذا میں کوءی ایسی تبدیلی کریں جو ہماری خیال میں اہمیت کی حامل ہو تو ہم اس کے مطابق اطلاع دیں گے۔ ان تبدیلیوں کے مؤثر ہونے کے بعد، سروسز کے مسلسل استعمال کے ذریعے آپ نظر ثانی شدہ پرائیویسی پالیسی پر عملدرآمد پر رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

برائے رابطہ:

پرائیویسی پالیسی ہذا سے متعلق کسی قسم کے سوالات کی صورت میں براہ مہربانی ہم سے رابطہ کریں:

بذریعہ ڈاک: پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز،سیکٹر ایف- 5/1، اسلام آباد، پاکستان، 44000

ٹول فری: 0800-55055

ٹیلیفون:  +92-51-9225329-30

فیکس: +92-51-2878127

ای میل: info@pta.gov.pk 

  • پتہ: پی ٹی اے ہیڈکوارٹرز، سیکٹر ایف- 5/1، اسلام آباد، پاکستان۔ 44000

  • فون: 0800-55055

  • ویب سائٹ پر آراء جمع کرانے کے لئے: (یہاں کلک کریں)

  • سمت

عمومی معلومات

  • پی ٹی اے کے متعلق
  • ای-خدمات
  • میڈیا سنٹر
  • برا ئے رابطہ

صارفین کی رہنمائی

  • رہنُما اصول
  • عوامی شکایات کا طریقہ کار

رابطے کے ذرائع

© 2022، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

رازداری کی پالیسی استعمال کے شرائط و ضوابط سائٹ کا نقشہ
×




آ
آ
آ
آ
آ
ری